دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) یکم مارچ سے ایئرپورٹ ایکسپریس لائن پر تجرباتی طور پر کارگو سروس شروع کرنے جا رہی ہے۔
ڈی ایم آر سی کے ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ یکم
مارچ سے ایئرپورٹ ایکسپریس لائن پر خرا ب نہ ہونے والی / ای کامرس اشیاء کی نقل و حمل کے لئے کارگو سروس کی سہولت دی جائے گی۔
اس سروس کے لئے ایک خاص کارگو ایجنسی کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کئے گئے ہیں۔